QaziShehab  shared a  post
2 yrs

کیا آپ جانتے ہیں کہ انڈیا انفارمیشن ٹیکنالوجی میں پاکستان سے آگے کیوں ہے اسکی وجہ بھی ہم پاکستانی ہیں، 1997 میں بل گیٹس نے ایشیائی مارکیٹ کو ٹارگٹ کرنے کا فیصلہ کیا تھا اور پاکستان اور انڈیا میں سے ایک ملک کا انتخاب کرنا تھا جہاں مائیکروسافٹ یونیورسٹی اور ایڈوانس ٹیکنالوجی لیب بنائی جانا تھی قرعہ فال پاکستان کے نام نکلا مائیکروسافٹ کے ریجنل ہیڈ نے بل گیٹس کے کہنے پر پاکستانی حکومت سے ملاقات کی اور پورا پلان سمجھایا اس وقت پاکستان میں نواز شریف وزیراعظم تھے اور احسن اقبال آئی ٹی امور دیکھتے تھے اس وقت آئی ٹی کی منسٹری نہیں ہوتی تھی پھر کچھ عرصہ بعد اخبارات میں خبر چھپتی ہے کہ مائیکروسافٹ اپنا نیا پراجیکٹ پاکستان کی بجائے انڈیا میں شروع کرے گا کیونکہ پاکستانی وزیر نے اس کام کے عوض اپنا کمیشن مانگ لیا تھا یہ بات سن کر مائیکروسافٹ کا ریجنل ہیڈ واپس لوٹ گیا اور یوں انڈیا مقدر کا سکندر بن گیا

لیڈر کا ایک فیصلہ پوری قوم اور کئی نسلوں کی تقدیر بدل سکتا ہے اور اسی وجہ سے عمران خان سیاست میں قدم رکھا تھا کیونکہ صرف ویلفئیر کے کاموں سے آپ تبدیلی نہیں لا سکتے،آج 2022 میں بھی بل گیٹس پاکستان نہ آتا اگر اس تصویر میں عمران خان کی جگہ نواز شریف یا آصف زرداری ہوتے کیونکہ پھر کِک بیکس مانگے جاتے

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے کہ بل گیٹس پاکستان میں ایڈوانس ٹیکنالوجی لیب بنا رہا ہے کیا پتہ آنے والے وقت میں الفا بیٹ گوگل کا ہیڈ انڈین سندر پچائی کی بجائے کوئی پاکستانی ہو گا

image