اور لوگوں میں وہ شخص بھی ہے جو ایک کنارے پر رہ کر اللہ کی عبادت کرتا ہے چنانچہ اگر اس دنیا میں کوئی فائدہ پہنچ گیا تو وہ اس سے مطمئن ہو جاتا ہے اور اگر اس کو کوئی آزمائش پیش آگئی تو منہ موڑ کر پھر کفر کی طرف چل دیتا ہے ایسے شخص نے دنیا بھی کھوئی اور آخرت بھی، یہی تو کھلا ہوا گھاٹا ہے۔

الحج۔۔۔۔11