2 años ·Traducciones

سعودی عرب میں پانچویں جماعت کے بچوں کو عربی زبان کے پرچے میں اپنی ماں پر ایک جملہ لکھنے کو کہا گیا.. ایک بچے نے لکھا "امّی ماتت ومات معھا کل شئی"
اس جملے کا ترجمہ ہے
"میری ماں مرگئی اور اس کے ساتھ سب کچھ مر گیا".یا اللہ جن کی مائیں زندہ ہے ان کی عمر میں برکت عطاء فرما۔اور جن کی مائیں فوت ہو گئی ہیں انکی مغفرت فرما۔آمین ثم آمین
*ماں*

image