*بسم اللّٰهِ الرحمٰن الرحیم*
آج کے اس دور میں کسی پاکستانی کیلئے فیسبوک کا استعمال انتہائی مشکل ہو چکا ہے، آگے جاکر یہ نا ممکن بھی ہو سکتا ہے، کیوں کہ آزادی کے ساتھ کوئی پاکستانی اپنی رائے کا اظہار نہیں کر سکتا ہے انڈیا، اسرائیل اور امریکہ کی دہشتگردی پر اور کشمیر، فلسطین اور افغانستان کی حمایت میں کچھ لکھنا فیسبوک انتظامیہ کے نزدیک پاکستانیوں کا سبب سے بڑا جرم ہے کسی کا اکاؤنٹ محدود مدت کیلئے بند کردیتا ہے تو کسی کا ہمیشہ کیلئے بلاک کر دیتا ہے،،، اس موقعے پر ایک پاکستانی کی طرف سے فیس لور facelore
نامی اس ایپ کا اجراء انتہائی اہم کارنامہ ہے، انہوں نے پاکستانیوں کو سوشل میڈیا کی دنیا میں آزادی کے ساتھ جینے کا راستہ دکھایا ہے اس کارنامے پر جناب انعام رانا صاحب اور اس کی ٹیم لائق تحسین و تعریف ہے، تمام پاکستانیوں کو فیسبوک کے بجائے فیس لور استعمال کرنا چاہئے،،،
والسلام،،
محمد یوسف صدیق

image