‏ایک اور میڈیا ورکر اسٹریٹ کرمنلز کا نشانہ بن گیا، سید صفی اللہ مدنی چینل سے وابستہ تھا، دستگیر کے علاقے میں ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے بعد قتل کردیا، مقتول کے والد مدنی چینل میں سینئر کیمرہ مین ہیں

#طلحہ_میڈیا_ہاؤس

image