2 yrs ·Translate

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ آپریشن ردالفساد کی کامیابیاں صرف شہداء کے خون اور عوام کے جذبے سے ممکن ہوئیں۔

آپریشن ردالفساد کو آج 5 سال مکمل ہونے کے موقع پر پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام کے ذریعے آرمی چیف کا یہ بیان شیئر کیا ہے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا اپنے بیان میں یہ بھی کہنا ہے کہ ہم اپنے شہداء کی عظیم قربانیوں اور قوم کے جذبے کو سلام پیش کرتے ہیں۔????

#pakistanmilitarynews
#pakarmyzindabad
#pakarmy #ispr
#operationradulfisad
#بلال_خان_آفریدی
#بلال_خان_آفریدی
#بلال_خان_آفریدی
#بلال_خان_آفریدی

image