آئ ٹی کے ماہرین کے لیئے ایک نیا سٹارٹ اپ
امریکہ میں
ChowNow
کی ایک ایپ کچھ عرصہ قبل
COVID
کے دنوں میں لانچ کی گئ تھی اس ایپ کے ذریعے کسٹمرز اپنے پسندیدہ ریسٹورنٹ کو اس ایپ سے آرڈر کرتے ہیں
مثلا اگر مجھے بٹ کڑاہی سے مٹن کڑاہی آرڈر کرنی ہے تو میں اس ایپ کے ذریعے آرڈر کر سکتا ہوں
اور اس میں اپنے پسندیدہ اجزاء شامل کروا سکتا ہوں
یہ ایپ مجھے وقت بتا دیتی ہے کہ کب میرا کھانا پک اپ کے لیئے تیار ہو گا
مقررہ وقت پر میں ریسٹورنٹ پہ جا کر اپنا کھانا وصول کروں گا
پے منٹ آن لائن کا آپشن موجود ہے
اگر مجھے کھانا پسند نہ آۓ تو یہ ایپ ریسٹورنٹ سے کریڈٹ لے کر مجھے 100 فیصد پیسے ریفنڈ کر دے گی
اگر کھانا مجھے گھر ڈیلیور کروانا ہے تو یہ ایپ ڈیلیوری کو آؤٹ سورس کر دیتی ہے جو فوڈ پانڈا یا چیتاز کے ڈرائیورز کے ذریعے مجھے کھانا گھر بجھوا دے گی
پاکستان میں فوڈ بزنس اپنے پورے عروج پر ہے
اگر آپ
ChowNow
کے طریقۂ کار کو سٹڈی کر یں کہ وہ کیسے اپنے آپریشن کو آپریٹ کر رہی ہے تو آپ پاکستان میں یقینا ایک نیا سٹارٹ اپ شروع کر سکتے ہیں
کسی آئیڈیے کو کاپی کرنے یا اسے
Modification
کے ساتھ لانچ کرنے میں کوئ قباحت نہیں ہے
کریم اور چیتاز اس کی بہترین مثالیں ہیں
ChiwNow
انتہائ مختصر عرصے میں
14000
سے زائد ریسٹورنٹس کو اپنے ساتھ انگیج کر چکی ہے اور دن بدن یہ تعداد بڑھ رہی ہے
اگر آپ یہ سٹارٹ اپ شروع کرتے ہیں تو
کل آپ ملینز آف ڈالرز کی
Seeding
اکٹھی کر سکتے ہیں
میں اس بزنس آئیڈیا کو سمجھنے کے لیئے کچھ لنک
کمنٹس میں شیئر کر رہا ہوں
آپ انہیں فالو کرتے ہوۓ
اسے پاکستان یا بیرون ملک اس قسم کی ایپ لانچ کر سکتے ہیں
گڈ لک
دربارِ عالیہ کاروبار شریف

image