اسلام و علیکم!!
چلیں ہم سب ایک دوسرے کو اپنا اپنا چھوٹا سا تعارف کرواتے ہیں

میں توصیف احمد عباسی سوشل میڈیا پر توصیف آتش نے نام سے جانا جاتا ہوں #اتش_بازیاں میرا ٹریڈ مارک ہے میں مختلف موضوعات پر لکھتا ہوں میرا تعلق ایبٹ آباد کے ایک سرسبز اور خوبصورت علاقے ایوبیہ سے ہے ۔
آپ کہاں سے ہیں امید ہے آپ ضرور بتائیں گے۔
#آتش_بازیاں !!

image