Mansoor Ali Rajput    gedeeld  post
2 jr

دودسرے ممالک کے بچے اور پاکستانی بچے جو ہمارے ساتھ وہ بھی چلے گئے ہیں پاکستانی حکومت نے انہیں نکال لیا ہے لیکن ہمارے بچے بھی اپنی مدد آپ کے تحت یہاں سے چلے گئے ہیں، آدھا راستے میں اغواء ہو گئے ہیں جن میں تین لڑکیاں بھی شامل اور باقی ہم یہاں پھنسے ہوئے ہیں.

شاید اب بھارتیوں کو کشمیریوں کے درد کا احساس ہو جائے جب ہماری مائیں، بہنیں، بیٹیاں بھی درد سے ایسے دہائی دیا کرتی تھیں جن کے بچے ایسے ہی مودی حکومت اور دہشتگرد انڈین آرمی اٹھا کر ٹارچر سیلز میں لے جایا کرتی تھی آج انہیں احساس ہو گا بچوں اور بیٹیوں کا درد کیا ہوتا ہے ساتھ ساتھ میں انہیں یہ بھی احساس ہو گا کہ مودی جی نے بھارت کو کس نہج پہ لاکھڑا کیا ہے.