سفر معراج سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے توکل کا مطلب ہاتھ پر ہاتھ دھرے رہنا نہیں بلکہ بہترین تدبیر اختیار کرنے کے باوجود اللہ تعالی کی طرف متوجہ رہنے کا نام توکل ہے
Hafiz Muhammad Tanweer ul Haq
#اسباق
#معراج