Maqsoodraja45  shared a  post
2 yrs

I am using this first time but I think it's so best every person use this and earn money too

بلیو ٹک
دوستو بلیو ٹک ویریفیکیشن کیلئیے ہم نے ایک نظام بنایا ہے۔ آپ مختلف ایکٹویٹیز جیسے کمنٹ، پوسٹ وغیرہ کر کے اپنے پوائنٹس بنا سکتے ہیں۔ بلیو ٹک ویریفیکیشن کیلئیے ہزار پوائنٹس ہونے چاہیے اپ کے پاس۔ دوسرا آپ انوٹیشن لنک جنریٹ کر کے لوگوں کو فیس لور جوائن کروائیں تو اسکی تعداد بھی اس میں جمع تصور ہو گی۔

بلیو ٹک سیٹنگز میں جا کر اپلائی کیا جا سکتا ہے۔ اپلائی کرتے وقت اپنی آئی ڈی کی کاپی اپلوڈ کریں اور مختصر لکھئیے کہ آپ بلیو ٹک کیوں چاہتے ہیں۔ یاد رہے کہ نام وہی ہو جو آئی ڈی یعنی پاسپورٹ یا شناختی کارڈ پہ ہے۔

یقینا آپ جو اس پلیٹ فارم کے بانیوں میں سے ہیں قابل قدر ہیں اور مستقبل میں پہلی دس ہزار آئی ڈیز ہمیشہ دوسروں کی نسبت زیادہ فائدہ اٹھائیں گی۔ لیکن سسٹم کا وضع کرنا اس پلیٹ فارم کو مزید بہتر اور دلچسپ بنائے گا۔
فیس لور
#facelore
#bluetick
#verification

image