2 лет ·перевести

ہر پاکستانی انفرادی طور پر کرپٹ رہتے ھوئے، اجتماعی طور پر معاشرے کو بہتر دیکھنا چاھتا ہے.. خود کو بدلیں تب ہی بدلے گا زمانہ.. جیسے آپ خود ہونگے ویسے ہی دوسرے آپ کو دکھائ دیں گے. 🌸
از مسٹر طلحہ