تجاویز برائے فیس لور ٹیم
جیسا کہ فیس لور ٹیم کا آفیشل پیج موجود ہے،نئی نئی ایپ ہے اس لئے ہر دوسرے بندے کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے،کسی کا فوٹو نہیں لگتا تو کسی کو یوزر نیم بھول جاتا ہے تو کسی کو بلیو ٹک کے متعلق کچھ پوچھنا ہوتا ہے
فیس لور ٹیم ہر کسی کو رپلائی نہیں کرسکتی،اس لئے فیس لور پر ایک گروپ بنایا جائے
جس کا نام
*Facelore Help Center*
ہو،گروپ بلیو ٹک ویری فائی ہو تاکہ لوگوں کا اعتماد برقرار رہے کہ یہ واقع فیس لور کا گروپ ہے
فیس لور ٹیم اس گروپ کے 100ایڈمن بنائے،مناسب شرائط کے بعد ان ایڈمنز کو انکی آئی ڈی پر
*Team Help Center*
کا ایک ٹیگ دے،ٹیگ سے ممبرز کی حوصلہ افزائی ہوگی،تمام ایڈمن ایکٹیو ہوں تاکہ جیسے ہی کوئی پوسٹ لگائے وہ فوری انکے مسلے کو سرچ کریں اور انکو تفصیل سے جواب دیں
اگر معاملہ فیس لور کو بتانے کا ہو تو ایڈمنز تمام تفصیل فیس لور ٹیم کو انبکس کرے کہ اس معاملے پر غور کریں
#یاسین
Inam Rana
Facelore Team
Inam Rana