‏‎شام کا منظر، الجھا راستہ، ایک کہانی تُو اور میں
یاد کا پنچھی، وقتِ آخر، آنکھ میں پانی تُو اور میں