نئی اور فائنل عالمی جنگوں کا آغاز 2023 میں یا اس کے آخر میں ہوتا نظر آرہا ہے، ہوش میں آؤ ، دجا۔۔۔ل کے خروج کا سال 2031 نظر آرہا پے ( اصل علم اللہ کے پاس ہے) غزوہ ہند کا تیز ترین ہندوؤں سے فل سکیل جنگ کا آغاز بھی 2023 نظر آرہا ہے، وقت نہیں ہے ، افواج کو اس ہجوم نماء عوام کی نہیں ایک منظم قوم کی ضرورت ہے اب، جنگیں افواج نہیں قومیں لڑتی ہیں، جی ہاں منظم قومیں، متحد قومیں، نظریاتی قو میں، ایماندار قومیں، اب بہت ہو چکا اب ایمان، اتحاد، تنظیم کا وقت ہوچکا ہے، اٹھو اب ورنہ بے موت مارے جاؤ گے۔

ک۔فا۔ر اس جنگ کی تیاری صدیوں سے کرتے آرہے ہیں اور بہت تیزی سے اب پچھلی صدی سے عملدرآمد کر رہے ہیں، فتنوں کا خطرناک دور چل رہا ہے، بدقسمتی سے اس سے کسی کو مطلب نہیں ہے۔اسلام کو بچاؤ ، پاکستان کو بچاؤ

اس قلعہ اسلام پاکستان 🇵🇰 کی حفاظت کرو، جو دور اب آ رہا ہے اس میں ورنہ کا۔فر بن جاؤ گے یا ختم کر دیئے جاؤ گے۔اس کے لئے نئے فتنے کھڑے ہو رہے ہیں۔

آفتیں سر پر کھڑی ہے مسلمانوں ہوش میں آؤ

ہمارا اگلا دور جنگوں کا دور ہے ،واحد مسلم ایٹمی قوت ہونے کی وجہ سے اللہ نے ہم پر امت مسلمہ کی بھاری زمہ داریاں ڈال دی ہیں۔آنے والے دور کے اشارے آپ کو دے دئیے ہیں اب ایک دوسرے کے مذاق اڑانے کا وقت نہیں ہے۔کئی سال سے آپ تربیت میں تھے اب کچھ آپ پہ بھی زمہ داری عائد ہونے جا رہی ہے۔
#rajput_sniper

image