2 лет ·перевести

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پاک کا مفہوم:

*اگر ابن آدم کے پاس سونے اور چاندی کی دو وادیاں ہوں تو وہ (مزید کی لالچ میں) تیسری کی تلاش شروع کر دے گا، بس (قبر کی) مٹی ہی ہے جو ابن آدم کا پیٹ بھر سکتی ہے اور اللہ تعالیٰ توبہ کرنے والے کی توبہ قبول کرتا ہے۔*

مسند احمد 9816 #