2 ans ·Traduire ·/Dubai Mall-Lower Ground Floor - وسط مدينة دبي - دبي - United Arab Emirates

‏حلال کی کمائی کھانے سے نیند ایسے آتی ہے جیسے ماں کی گود میں۔
حلال کمائی کو بندہ ایسے سنبھالتا ہے جیسے اپنی اولاد کو۔
سچ میں ایسا ہی ہوتا ہے✊👍
لکھنے والے نے بھی خوب لکھا اور ادا کرنے والے نے بھی کمال کیا۔
ضرور سنئیے ❤️❤️❤️