خوشی ہوی اپنے وطن کی ایپ استعمال کرنے پر امید ہے کہ یہ ایپ فحاشی سے پاک ہوگی اور ہماری آیندہ نسل کو اس فحاشی کی لت سے بچانے میں اہم کردار ادا کرے گی