2 yrs ·Translate

جناب Inam Rana صاحب۔۔۔۔
ہمیں چار پانچ روز سے آپکی ایپ @facelore جوائن کرکے بہت خوشی ہوئی۔۔۔
غیرملکی اپلیکشن Facebook انتظامیہ جوکہ پاکستانی باشندوں پر عرصہ دراز سے کڑی نظر رکھی ہے، جو صارف بھی انکے مفادات کو نقصان پہنچاتا ہے اس پر قدغن لگا جاتی ہے۔۔
اب فیس بک کے مقابلے میں پاکستانی ایپ فیس لور کا آنا وقت کی ضرورت اور کسی بڑی نعمت سے کم نہیں۔۔۔
آپ سے التماس ہیکہ اس ایپ کو جلد سے جلد مارکیٹ میں متعارف کرائیں۔۔ دیگر سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر ایڈز وغیرہ چلائیں تاکہ ہر شہری کو رسائی اور معلومات مل سکے۔۔۔ (اس سلسلے میں ہم لوگوں کو آگاہی دینے کیلئے مصروف عمل ہیں)
سب سے اہم بات یہ ہیکہ Standard and Quality پر ہرگز سمجھوتہ نہ کریں۔ انشااللہ بہت جلد آپکی امیدیں کامیابیوں میں بدل جائیں گی۔۔۔۔❤🤲