‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
مؤمن نہ طعن کرنے والا ہوتا ہے۔ نہ لعنت کرنے والا، نہ فحش بکنے والا، نہ بےہودہ ہوتا ہے
(جامع ترمذی)