2 yrs ·Translate

دنیا بھر کی پوٹن پہ پابندیاں

پوٹن کو شاپر ڈبل کر کے نہیں دیا جائے گا۔
پوٹن کو کوئی بھی ہوٹل گریبی نہیں دے گا۔
پوٹن صحت کارڈ نہیں بنوا سکے گا۔
پوٹن کی پورن ہب تک رسائی ختم کر دی جائے گی۔
پوٹن کے ٹی وی پہ صرف " سوریا ونشم " دیکھی جا سکے گی۔
پوٹن پہ آنلائن بزنس کرنے کی پابندی ہو گی۔
پوٹن چونسہ آم نہیں کھا سکے گا۔

پوٹن کسی بھی فیس بک فرینڈ ( فیمیل ) کی پوسٹ پہ " نائس پکچر ڈیر " اور طاہر انعام کی پوسٹ پہ " کچھ بڑا ہونے والا ہے " نہیں لکھ سکے گا۔

مؤرخوف

image