سب سے پہلے پاکستان۔۔۔

‏یوکرین کی تنہائی اورحالات دیکھ کرمیں آج تہہ دل سے ہر اس ایک ایک فرد کا شکر گزار ہوں اور خراج تحسین پیش کرتا ہوں جس نے میرے ملک پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے میں کردار ادا کیا جس کےباعث آج ملک پاکستان اور ہر پاکستانی خود کو محفوظ سمجھتا ہے اور دفاع ارض پاک کیلئے سینہ تان کرکھڑا ہے۔۔۔سب سے پہلے پاکستان۔۔۔
#شاھین۔۔۔۔
#pakarmy
‎ ‎#russiaukrainewar

image
image