2 yrs ·Translate

‏رشتہ کوئی بھی ہو بنیاد سچ پہ رکھیں کیونکہ جھوٹ کی بنیاد پہ قائم کردہ رشتہ کبھی بھی دیرپا نہیں ہوتا..
اور پھر جھوٹ کی بنیاد پہ جو رشتہ قائم کیا جائے تو ساری زندگی یہی ثابت کرنے میں گزر جاتی ہے میں جھوٹ نہیں بول رہا / بول رہی تو خود کو سچا اور باوقار رکھیں…🌸