2 yrs ·Translate

پشاور دھماکے کی خبر سن کر بہت ہی افسوس ہوا۔خدا ظالموں کو غارت کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ناقابل تلافی نقصان ہوا۔

ہم جب تک یونہی بے بسی سے تماشہ دیکھتے رہیں گے،اپنے حق کے لیے آواز بلند کرنا نہیں سیکھیں گے،اپنے لیے لڑنا نہیں سیکھیں گے یہ سب یونہی ہوتا رہے گا۔