2 anos ·Traduzir

اٹھارہ گھنٹے قبل اپنے کرکٹ کے ساتھی کی وفات پر تعزیت کرنے والا شین وارن بھی دنیا چھوڑ گیا، اس سے اندازہ لگا لیں کہ زندگی کتنی بےثبات ہے ایک ہم ہیں کہ موت کو بھلائے بیٹھے دنیا کی عیاشیوں میں مست ہیں ،
اللہ ہمیں ایمان پر موت دے آمین

image