ہر وہ چیز جو وزن رکھتی ہے اور جگہ گھیرتی ہے مادہ کہلاتی ہے ۔ اس کے اعتبار سے ٹھوس مایہ مایہاور گیس کو مادہ تصور کیا جاتا ہے ۔ کیا آڈیو اور ویڈیو بھی وزن رکھتی اور جگہ گھیرتی ہیں ؟؟ کیا ایک جی بی کی فلم موبایل میں ڈالنے ہر موبایل کا وزن زیادہ ہوتا ہے؟