2 yrs ·Translate

ایک آدمی بھاگا بھاگا آرہا تھا، کسی نے روک کر پوچھا کہ کیا ہوا، کیوں بھاگ رہے ہو؟
اس نے جواب دیا: پچھلے چوک میں میرے باپ کو جوتیاں پڑ رہی ہیں، میں بڑی مشکل سے عزت بچا کر بھاگ آیا ہوں۔

image