2 лет ·перевести

دنیا پر کنٹرول اور قبضہ اور بدمعاشی۔
اس وقت اس طرح نادیدہ قوتیں اور ظاہری قوتیں امریکہ اور روس چائنا پاکستان کوریا۔فرانس جرمنی پاکستان ایران سعودی عرب ترکی بھارت۔۔۔۔۔۔ اور پوری دنیا کے دیگر ممالک۔
پوری دنیا کی تاریخ ایک طرف اور خاص یہ دو سو سال ایک طرف۔ اس سے پہلے مسلمان اور دیگر مذاہب آپس میں جنگیں بھی لڑ رہے تھے علاقے بھی قبضہ ہوتے تھے لیکن جنگی توازن برابری کی بنیادوں پر ہوتا تھا یا کچھ وقت کے لئے ادھر یا ادھر ہو جایا کرتا تھا لیکن خاص ان دو سالوں میں کیا ایسا ہوا کہ مسلمان بالکل ہی زمین سے لگ گئے اور دوسرے غیر اسلامی ممالک۔(وہ کونسا ایسا ہتھیار.جددید چیز ہے جس کی وجہ سے ہم پیچھے رہ گئے اور غیر اسلامی ممالک آگے چلے گئے. بہت بڑی تحقیق. اور یہ سمجھ میں آنے والی باتیں ہیں.) ہر لحاظ سے ہر معاملے میں ہم سے بہت آگے چلے گئے مسلمانوں سے مطلب۔ جنگیں کس طرح لڑی جارہی کس طرح جنگی برتری اور دبدبہ روپ اور ملکوں پر قبضے کیے جارہے اور کونسا ملک اس وقت طاقتور بن چکا ہے اور کون سے ممالک کیوں طاقتور بنے کونسی طاقت ان کے ساتھ ہے کس طرح کے جدید ہتھیاروں کی مدد سے یا وہ ہتھیار کیا ہیں۔اور ایسے زہری اور خفیہ ہتھیاروں کی طاقت کیا ہے اور ان ہتھیاروں سے کیا کام لیا جا رہا ہے اور کس طرح جنگی برتری حاصل کی گئی ان ہتھیاروں کے ذریعہ سے کچھ اشارے دیتا ہو۔؟
سیٹلائٹ۔
تیر تلوار نیزے گھوڑے ہاتھی اونٹ پہلے سواریاں پہلے ہتھیار پھر اس کے بعد جدیدیت خاص ان دو سالوں کے بعد کہ ہتھیار۔ کچھ میں بتا رہا ہو۔مختصر اشارے اور تفصیل مکمل نہیں بتائی جا رہی لیکن مین مین پوائنٹ بتا رہا ہو۔
انٹرنیٹ۔کمپیوٹر۔
ظاہری ہتھیار تو آنکھوں سے سب کو نظر آتے ہیں لیکن ان سے انتہائی خطرناک ھتیار جو آنکھوں سے نظر نہیں آتے لیکن نظر آنے والے ہتھیاروں سے انتہائی خطرناک ہتھیار اور خطرناک ریزلٹ دے رہے۔

فضائی جنگی طیارے۔زمینی جدید افواج ٹینک گولابارود چھوٹی بڑی مشین گنیں جدید سپر سونک بلسٹک میزائل۔بارود۔تمام چھوٹے بڑے ظاہری ہتھیار ٹینک توپ کے گولے بارود۔حیاتی جراثیمی ہتھیار بائیولوجیکل ہتھیار۔کیمیکل گیسز۔معاشی نظام۔ڈالر۔انٹرنیٹ۔ہیکنگ ہیکر سائیبر وار۔تمام مصنوعات۔الیکٹرونک پرنٹ میڈیا۔سوشل میڈیا۔اور دیگر بہت کچھ جن کی تفصیل بتانا مناسب نہیں سمجھتا کیونکہ سب سے اہم اور مین مین پوائنٹ آگئے سامنے۔
سیٹلائٹ خلاؤں میں۔جو جو ممالک بھی سب سے پہلے گئے۔بچے بچے کو پتہ ہے۔یہی سے طاقت کا توازن بگڑا ہے۔یہی وہ ہتھیار ہے جو پوری دنیا کو۔کنٹرول کرنے والے کنٹرول کر رہے۔اوپر جتنے بھی جدید اسلحہ۔ ان چیزوں کے نام لیے ہیں یہ ساری چیزیں چلانے کے لئے اور ان کو صحیح جگہ استعمال کرنے کے لیے۔یا ان کی نشاندہی کرنا۔جاسوس کرنا۔فضائی جنگی طیاروں کی موومنٹ۔تباہ کرنا یا۔جدید سپر سونیک بلسٹک میزائل چلانا۔ہر چیز کا تعلق سیٹلائٹ سے ہے انٹرنیٹ سے جدید کمپیوٹر جدید سایبر وار ہیں۔
اس وقت جدید ہتھیاروں میں ایٹم بم جدید سپرسونک بیلسٹک میزائل جدید جنگی فضائی طیارے۔اور ان کی معلومات جس کے پاس بھی بہترین ہوگی اور جن کے پاس جدید جدید ریڈار ہتھیار عقل دماغ کا استعمال اور تکنیکی حوالے سے زمینی معلومات مخبریاں سیٹلائٹ۔ جاسوسی ۔ہونگی وہی ملک جیتے گا۔
روس کے پاس امریکہ کے پاس اور اس کے بعد پاکستان چائنا کے پاس دنیا کا جدید ترین سپرسونک بلسٹک میزائل اور دنیا کے خطرناک ترین ہتھیار ایٹم بم ہائیڈروجن بم اور دیگر مہلک ہتھیار جدید جنگی تکنیک اور طاقتور آرمی۔ موجود ہے۔
سیٹلائٹ کی دنیا میں امریکہ روس پاکستان چائنا۔اور دیگر کچھ ممالک شامل ہیں جو سیٹلائٹ کی دنیا میں داخل ہوچکے ہیں۔
اور کبھی کبھی طاقت کا توازن الٹی گنتی شروع ہوجاتی ہے۔
اس وقت طاقت کے توازن کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے۔
چائنا نے فور جی کے مقابلے میں فائف ایف جی سیون۔سیٹلائٹ بیلسٹک میزائل۔سمجھ لیں کہ یہ جو نام لیے ہیں تین چار ممالک کے یہ اس وقت ہم پلہ ہو چکے ہیں۔
اگر امریکہ روس چائنا پاکستان۔ کے ۔سپر سونک بلسٹک میزائل کا توڑ موجود نہیں۔لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ طاقت کا توازن برقرار ہو چکا ہے اگر کسی ایک ملک کے پاس موجود تھے جیسے پہلے کچھ عرصہ پہلے تھے تو دوسرے ملک بالکل کمزور تھے۔لیکن اب ان تمام ممالک کے پاس ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ طاقت کا توازن برقرار ہوچکا ہے اب کوئی بھی۔آگے نہیں جا سکتا۔
اسی طرح جدید زمانہ ہے جدید طریقے سے جنگ لڑی جارہی ہے۔نظر نہ آنے والے جدید ہتھیار۔جدید طریقہ کار حملے کرنا دشمن کو کمزور کرنا دشمن کی معیشت کو کمزور کرنا دشمن کے پورے پورے ملک کو کو الجھا کے رکھ دینا چائنہ کی مثال میرے آپ کے سامنے ہے۔
دیگر اسلامی ممالک کی مثال بھی میرے آپ کے سامنے ہے کس طرح کہیں پر براہ راست تباہ و برباد کر دیا گیا لیکن براہ راست تبہا کرنے سے پہلے کیا نظر نا آنے والے ہتھیار استعمال کئے گئے اور پروپیگنڈے اور دیگر آلات جدید۔جاسوسی انٹرنیٹ۔موبائل۔سی سی ٹی وی کیمرے۔لوکیشن۔تمام الیکٹرونک چیزوں کی شکل تبدیل کرکے ان سے جاسوسی کے کام لینا۔اور دیگر بہت بڑی تفصیل ہے لیکن میں یہاں پر مختصر کرتا ہوں۔یا دو چیزیں ساتھ ساتھ چل رہی ہے ایک ظاہری ھتیار اور ایک نظر نا آنے والے ہتھیار اور نظر نا آنے والے ہتھیاروں میں بھی وہ ہتھیار جن کی طرف کسی کا دھیان نہیں جاتا لیکن وہ انتہائی خطرناک ہتھیار ہے
اس وقت کہیں پر طاقت کا توازن الٹی گنتی کی طرف چل پڑا ہے اور کہیں۔پر جو کمزور ممالک تھے ان کا توازن بہتری کی طرف چل پڑا ہے مطلب ہر چیز کا توڑ ہے۔
اگر سیٹلائٹ سے اوپر کی مخبری کی جاسکتی ہے تو اوپر کے سیٹلائٹ کو دھوکا بھی دیا جا سکتا ہے مثال کے طور پر کچھ ایسی گیسز اور کچھ ایسی۔دھات نما چادریں وغیرہ جن کی تفصیل بتانا میں ضروری نہیں سمجھتا۔دھوکا دیا جاسکتا ہے یہ صرف مثال دی ہے اس طرح بہت ساری چیزوں کا توڑ بھی موجود ہے کہیں پہ اگر ۔ہتھیاروں کا۔توڑ موجود نہیں ہے تو۔ان کا توڑ کسی اور شکل میں موجود ضرور ہے۔
اب گوگل سیٹلائٹ انٹرنیٹ سائبر کرائم۔ہیکنگ ہیکر سائبر وار۔آل سوشل میڈیا۔ان کے ذریعہ سے کسی بھی ممالک کی

image