جو میرے ضبط کا شیرازہ منتشر کردے
تیرے ستم کو ابھی وہ ادا نہیں آتی

image