نام نہاد عورت مارچ، عورت کا ترجمان نہیں بلکہ اس کا دشمن ہے، یہ عورت کارڈ کا غلط استعمال ہے، جس میں معمولی باتوں کو ہائی لائیٹ کرکے ہمدردی بٹوری جاتی ہے اور حقوق نسواں کی غیر معمولی خلاف ورزیوں کی پردہ پوشی کی جاتی ہے
#tanweer
#womensmarch

image