2 ans ·Traduire

‏دورہِ روس میں ملاقات کے بعد چیچنیا کے صدر کا پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے نام خط. خط میں کہا گیا ہے کہ طویل عرصے سے آپ سے ملاقات کا خواہشمند تھا، آپکے علم میں ہونا چاہیے کہ ہم روس میں تقریباً تیس لاکھ مسلمان ہیں، یہ تیس لاکھ مسلمان آپ کو نہایت قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں. روس میں ہم آپکی ہر طرح سے خدمت کے لیے تیار ہیں، اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں دین اسلام اور مسلم امہ سے متعلق آپ نے جو موقف اپنایا وہ قابل تعریف تھا..

نوٹ: بقول اپوزیشن پاکستان کے وزیراعظم عمران خان یہودی ایجنٹ ہیں، وہ پہلے یہودی ایجنٹ جن سے ملنے کی خواہش مسلم ممالک کے سربراہ کرتے ہیں، وہ یہودی ایجنٹ جن کے اسلامو فوبیا کے خلاف زبردست اقدامات کے سبب مسلم دنیا انکے اقدامات کو سراہتی ہے، وہ پہلے یہودی ایجنٹ جسے گرانے کے لیے 27 لاکھ علماء کے استاذ فضل رحمان براہ راست یہودیوں سے مدد لے رہے ہیں.

#انوکھاسپاہی

image