3 yrs ·Translate

جسے آپ بوجہِ تنگیِ حالات سمجھ رہے ہیں وہ دولتی گدھے کو نسوار سونگھوا کر مروائ گئی ہے۔

مسکین نے اپنی سنگت کے اجلاس میں شکوہ کیا ایک تو میری ناسوں میں آگ لگا دی اس کے ساتھ پچھواڑے پر ڈنڈے بھی...

بعد میں محمود یا غالباً ایاز نے وٹس ایپ پر پیغام ارسال کیا “ یہ میں ہوں، یہ میرا جانی ہے، اور یہ ہماری پاری ہو رہی ہے " اخے ایک پیچ پر ہی ہیں

رات گئے سینئر ڈھولچی والوں کو بسکٹ اور چائے کی پیالی پلا کر ہدایت جاری کی گئیں کہ ہمارے ڈنکی کو ٹوپی پہنا کر یونیکورن تماشہ جاری رکھیں ۔

ویسے باس چاہتے تو دو تین ٹک ٹاک ویڈیوز سے بھی خوب شغل گرم کر سکتے تھے پر آپ باس ہیں... گڈ بلکہ جالی گڈ سر ۔