2 лет ·перевести
کوشش کریں کہ جتنا ہو سکے اپنی زندگی کو آسان کیجئیے جو رک جائے اسے ساتھ چلنے کو مت کہیں جو خدا حافظ کہے اس سے دامن چھڑانے کی وجہ تک نہ پوچھیں اور جو ساتھ چل رہا ہے اسکی کوتاہیوں کو نظرانداز کر کے اس کی قدر کریں... 💞❣️💞