2 yrs ·Translate

آپ ڈرون کیمرے کو برداشت نہیں كرسكتے ۔جو ایک چوٹی چیز ہے اور اپ ہی کے دور اقتدار میں "فاٹا" پر ڈرون حملوں کی اجازت آپ کے ابو آصف زردای نے دی تھی" یاد ہے۔😢

اس سے صرف ڈرون کیمرہ ٹکرا گیا پاکستانی میڈیا نے آسمان کے سر پر اٹھالیا۔۔۔۔
وزیرستان کے علاقے میں گھروں، جانوروں، بازاروں، باغات اور ہزاروں بوڑھے آدمی نوجوان اور چھوٹے بچوں پر ڈرون حملے کے شکار ھوئے ہیں۔۔۔۔😥

لیکن کسی مڈیا پر اس کی تبصرہ نہیں ھوا۔۔۔😢

image
image