2 anni ·Tradurre

سوال: آپ نے ڈرون حملوں کی منظوری پر دستخط کیوں کیے تھے؟

فضل رحمان: ہم نے اس کو سیکرٹ رکھنا تھا، ہمارے تحفظات تھے لیکن باقی لوگ دستخط کر رہے تھے تو مجھے بھی کرنے پڑے.

فضل رحمان، زردآری اور نواز شریف کے ان دستخطوں کی وجہ سے ان ڈرون حملوں میں ہزاروں افراد شہید ہوئے جن میں ہمارے مدرسوں میں پڑھتے بچے بھی شامل تھے وہ مدارس جن کے بچوں کو فضل رحمان اپنے شیطانی مقاصد کی تکمیل کے لیے استعمال کرتا ہے انکو بھی بیچ دیا تھا.

جب پاک فضائیہ نے امریکی ڈرونز گرانے کے لیے پارلیمینٹ جس میں زردآری، فضل رحمان اور نواز شریف موجود تھے تو پاک فضائیہ کو امریکی ڈرون گرانے کی اجازت نہیں دی گئی مگر امریکہ کو بےگناہ پاکستانیوں پر ڈرون حملے کرنے کی اجازت دے دی گئی.

جو ان پڑھ گنوار اور عقل کے اندھے اس خونخوار بھیڑیے کو عالمِ دین سمجھتے ہیں کیا وہ بتانا پسند کریں گے کہ یہ کیسا عالمِ دین ہے جس نے کفار کو بےگناہ مسلمانوں کے قتل عام کی اجازت دی؟ یہ شخص جسے تم جاہل عالم کہتے ہو یہ کیسے رضامند ہو گیا کہ امریکہ مدارس پہ ڈرون اٹیک میں قرآن شریف پڑھتے بچوں کو شہید کرے مگر اپنی فوج دشمن کے خلاف کچھ نہ کرے اپنے بچوں کو نہ بچائے؟ جو شخص صرف چند کوڑیوں اور ایک کرسی کی خاطر اپنے بےگناہ مسلمانوں کے قتل عام پہ رضامند ہو جائے وہ عالم دین تو درکنار انسان بھی کہلانے کے لائق ہے؟
#بلال_خان_آفریدی