2 yrs ·Translate

ایک اکرام اللہ نیازی وہ تھا جسے بھٹو نے 71ء میں کرپشن پر نوکری سے نکالا تھا اور دوسرا وہ تھا جس نے 60ء میں انجینئرنگ کمپنی بنائی تھی، مگر ان دونوں کے بچے وہی ہیں عمران نیازی، علیمہ پھپھو وغیرہ وغیرہ
ایک امیر تھا جس کی بیٹی کو وراثت میں عربوں کی جائیدادیں ملیں دوسرا غریب تھا جس کے بیٹے کے پاس ماں کے علاج کے لئے پیسے نہ تھے۔😁😁

image