2 jr ·Vertalen

آئی ایس آئی وہ واحد ایجنسی ہے جس کے سر پھیروں کی کوئی شناخت نہیں ۔ جسکی وجہ سے امریکہ ، اسرائیل ، انڈیا اور نیٹو فورسز (یورپین) پریشان ہیں

بہت سے لوگ 🌍 یہ سمجھتے 🤔 ہیں کہ سیکریٹ 👤ایجنٹ 🕴 بڑی شان 👑 سے رہنے 🏘🏖🏝 والے لوگ 🤴 ہوتے ہیں۔ تھوڑی دیر کے لئے تصور 🤔 کریں ، محض فرض کی ادائیگی 🎯 کے جرم 🤺 میں کسی کے ہاتھوں 🙌🏻 کے ناخن پلاس 🔧 سے کھینچ لئے جاتے ہیں ، کسی کے پاوں 👣 پر ہتھوڑوں ⚒️ سے ضرب لگائی جاتی یے ، کسی کے دانت 😬 اکھاڑ دیئے جاتے ہیں ، کسی کو بجلی ⚡ کے جھٹکے 😩 دیئے جاتے ہیں ، کسی کو برف ❄ کی سیلوں پر گھنٹوں 🕕 لیٹایا 🤧 جاتا ہے، کسی کے پیروں کے تلوے ہیٹر 🔥 سے داغ دیئے جاتے ہیں۔ تو کسی کو ہاتھ سے لیکر پورے بازو اور ٹانگوں تک میں 😭 پیسٹل 🔫 سے اور ڈرل مشین 🤕 کیساتھ ہر چھ انچ کے فاصلے پر سراخ 😵 کردئیے جاتے ہیں۔ چند لمحوں کے لئے یہ سب سوچ 🙄 کر درد 😢 محسوس ہوا ، اس 🇵🇰 پاک سر زمین کے سینکڑوں بیٹے 👤 ان تکلیفوں 😑 سے گزر کر شہید 😰 ہو چکے ہیں۔

کس لئے 🤔 محض ہمارے لئے 👨‍👩‍👧‍👦 آپ کو پتہ 📢 ہے بیرون ملک 🗺 جانے ✈️ سے قبل اس ملک کے 🦌 مارخوروں کو سائنائیڈ زہر کا ☢️ ایک کیپسول 💊 بھی دیا 🚮 جاتا ہے ۔ اور زیر دینے والا کوئی اور نہیں وہ سینئر افسر 🛂 ہوتا ہے جو ایجنٹ 👤 کو اپنے بچوں 👨‍👩‍👧‍👦 سے بڑھ کر چاہتا 😘 ہے اور تربیت کرتا ہے ، پر آخری وقت ⏱️ یہ تاکید کرتا 🤝🏻 ہے کہ بیٹے اگر پکڑے 🚯 گئے تو دشمنوں 🚸 کے ہاتھ آنے سے پہلے یہ زہر 💊 استعمال 😓 کر لینا ، ہماری زندگی 😑 پاکستان سے اہم 🤐 نہیں ہوتی ۔ تصور کریں 🤔 کوئی اپنے بیٹے کو 👨‍👩‍👧‍👦 اپنے ہاتھوں 🤝🏻 سے زہر 💊 کھانے کا کہہ سکتا ہے , مگر یہ لوگ کہتے ہیں ۔ کس کے لئے ⚠️؟ محض ہمارے لئے 👨‍👩‍👦‍👦 دوران ڈیوٹی 🕵 شہادت 🥇 ⚰️ پانے والے کو بڑے اعزاز 🏳 سے دفنایا جاتا ہے۔ مگر یہ واحد 🦌 لوگ ہیں جو #گمنامی 👤 کی زندگی 🎭 جی کر #گمنام موت ⚰️ شہید 🥇 ہو جاتے ہیں۔ 🎭

ان لوگوں کا جذبہ 😇 کیا ہو گا جن کی لاشیں ⚰️ لینے بھی کوئی 😰 نہیں جا سکتا ، اور بنا شور شرابہ 🔇 ان کو دفن ⚰️ کیا جاتا ہے ۔ اور بعض ایجنٹ شہید ہونے کے بعد کسی پرائی مٹی میں دفنا دئیے جاتے ہیں ، اور انکی فائل کو آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر میں ٹاپ سیکرٹ کہہ کر بند کر دیا جاتا ہے۔

کیا یہ آسان ہوتا ہے کہ آپ اپنے 👥 کولیگ کی لاش وصول
کرنے بھی 🚑 خود نہ جا سکیں، ان کے بچے 👨‍👩‍👦‍👦 بھی ہوتے ہیں، گھر والے بھی، بھائی بھی اور ماں باپ بھی ۔ ایسا آج تک نہیں ہوا کہ 🌐 مشن پر جانے 🛫 سے قبل کسی ایجنٹ 👤 نے اپنے مشن 🌐 کے متعلق بتایا ہو۔ شہادت پانے کی صورت میں بعض دفعہ گھر والوں👨‍👩‍👦‍👦 کو کئی کئی سال علم 💡 نہیں ہوتا کہ ہمارا بھائی ، بیٹا یا باپ شہید ⚰️🥇 ہو چکا ہے۔ یہ لوگ کس لئے کرتے ہیں😑 ؟

یہ سب محض ہمارے لئے👨‍👩‍👦‍👦۔ یہی وجہ 🎁 ہے کہ ہم ان کو بنا دیکھے 🔎 , بنا ان کو ملے🕺🏼 ساری زندگی محض سیکرٹ ایجنٹ 🎭 کے خیال 😇 سے ان کو محبت😍 کرتے ہیں۔ وہ لوگ بھی بنا ہمیں 🔍 دیکھے بنا ہمیں ملے،🤝🏻 ہمارے لئے جان دیتے ہیں⚰️۔ تو پھر ہمارا بھی یہ فرض ہے کہ ہم بھی ان کو بنا دیکھے بنا ملے ان سے عقیدت😍😘😇 کی سوچ اپنائیں۔ اور ہاں کسی سیکرٹ ایجنٹ 🎭👤کی زندگی اس سے کہیں زیادہ تلخ 🔥⚡🌪🌩⛈️🌞🌑 اور سخت🌡ہوتی ہے ۔ جتنا آپ آسانی کا گمان🤗 کرتے ہیں۔

#isi

جن کی قبروں کے نشان کوئی نہیں جانتا اس آئی ایس آئی کے گمنام شہدا کو سلام ہے فوجی#ڈانڈا ۔

انڈیا کے دلال حامد میر وطن فروش پر لعنت بےشمار جس کو تکلیف یہ ہے کہ پاکستان کی فوج کیوں امریکہ کے سامنے نہیں جھکتی اور اس کے ناجائز باپ اسرائیل کو کیوں تسلیم نہیں کرتی ہے ۔

پاکستان کا بیٹا
پاکستان کا خفیہ محافظ
انوکھا غازی آئی ایس آئی
انڈیا کا باپ

* پاک فوج زندہ باد *
* آئی ایس آئی زندہ باد *
ہم پاکستانی سولجر *
* پاکستان پائیندہ باد *
#بلال_خان_آفریدی