2 ans ·Traduire

کورکمانڈر پشاور لیفٹننٹ جنرل فیض حمید کا قبائلی اضلاع کے نوجوانوں کے ساتھ گرینڈ جرگہ کا انعقاد۔
قبائلی اضلاع کے نوجوانوں کا دہشتگردی کے خلاف پاک فوج کا ساتھ دینے کا عزم۔