موسم گرما کی آمد کے پیش نظر سٹاف طلحہ کمپیوٹرز کسووال نے گزشتہ حسب سابق امسال بھی بڑا واٹر کولر پانی سے لبریز گلاسز سمیت دکان کے باہر گلی میں رکھ دیا ہے۔ جس سے معزز کسٹمرز کے علاوہ راہگیر بھی اپنی پیاس بجائیں گے۔ سٹاف طلحہ کمپیوٹرز کسووال کے سنت نبوی کے تحت خدمت کے اس جذبے کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ اللہ ہم سب کو اس کا اجر عطا فرمائے اور خدمت کو جاری رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

image