2 yrs ·Translate

"اگر تم خوش رہنا چاہتے ہو تو لوگوں کے بجائے خدا کو راضی کرنے کی کوشش کرو"

(لیو ٹالسٹائی)

"رات جتنی تاریک ہوگی، تارے اتنے ہی روشن ہوں گے۔ غم جتنا گہرا ہوگا، خدا اتنا ہی قریب ہوگا"

(فیودور دوستوئیسکی)