2 лет ·перевести
فیس بک کی طرح یہاں بھی ایسے دانشور دکھائی دینے لگے ہیں جن سے ایک جملہ بھی سرزد ہو جائے تو ننانوے بندوں کو ٹیگ کرنے سے نہیں چوکتے
#tanweer
#دانشوَڑ