2 yrs ·Translate

🍁🍁🍁

⭕ *نیوز اپڈیٹ / معرکہ پلوامہ*

*مقبوضہ جموں کشمیر : ضلع پلوامہ کے علاقے چرسو اونتی پورہ میں مجاھدین اسلام اور قابض سفاک ہندوتوا فوجیوں کے درمیان جاری خونریز جھڑپ اختتام پزیر ، مجاھدین کی فائرنگ سے متعدد ہندوتوا دہشتگرد فوجی ہلاک و زخمی ، جبکہ قابض ہندوتوا فوجیوں کے خلاف دادشجاعت دے کر ایک سرفروش جام شہادت نوش فرما گیا ، جس کی شناخت بطور اویس راجہ ساکنہ بیجبہاڑہ ضلع اسلام آباد ہوئی ہے ۔ اللہ ربّ العزّت فرزندانِ اسلام کی انمول قربانیاں قبول فرمائے اور ان نفوسِ قدسیہ کو جنت الفردوس میں ارفع مقام عطا فرمائے آمین*
#سب_سے_پہلے_پاکستان
🥀🥀🥀