2 ans ·Traduire

اچھا ہمارا غبارہ بھی میزائل اور تمہارا میزائل بھی کچھ نہیں .... مذاق سمجھا ہے کیا گنجے ٹکلے !

امریکا نے بھی اس کو حادثہ قرار دے دیا جب کہ یورینیم کی چوری سے متعلق بھی لاعلمی ظاہر کی ہے اسی طرح عالمی انسانی حقوق والے اور یورپینز بھی خاموش ہیں اگر خدانخواستہ یہ واقعہ پاکستان سے ہوا ہوتا تو سارا بھارت کے ساتھ سارا مغرب ناچ ناچ گھنگھرو توڑ چکا ہوتا !

ایک بھارت ہے جس سے اپنا ناکارہ میزائل سسٹم نہیں سمبھلتا یورینیم کے چور نہیں سمبھلتے اثاثے داؤ پر لگے ہیں ... اور الحَمْد للهْ ایک پاکستان ہے جس کے خلاف پوری دشمن دنیا نے اربوں ڈالر جھونکے ایجنسیز کے ایجنٹس مرواۓ مگر فقط یہ معلوم نا کر سکے کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثے کہاں پر ہیں ...

الحَمْد للهْ پاکستان کی سالمیت مضبوط و محفوظ ہاتھوں میں ہے!!

#راجپوت_سنائپر