زندگی بہت مختصر ہے۔۔۔
میں جب بھی پاکستان چھٹی جاتا ہوں تو واپس لوٹتے وقت ایک بات کہتا ہوں کہ زندگی اور چھٹی جتنی بھی ہو بلآخر ختم ہو جاتی ہے۔
لیکن اب میں اس نتیجے پہ پہنچا ہوں کہ اقتدار، چھٹی سے بھی زیادہ مختصر ہوتا ہے۔۔۔
اقتدار کا سورج سردیوں کے دنوں کا ہوتا ہے یوں طلوع ہوا اور یوں مغرب کا وقت آن پہنچا۔۔۔
#منیب

image