2 yrs ·Translate

امت مسلمہ کی توانا آواز وزیر اعظم پاکستان نے دنیا میں اپنا لوہا منوایا......
شکریہ کپتان.....!
اسلاموفوبیا کے خلاف وزیر اعظم خان نے امت مسلمہ کی نمائندگی کرتے ہوے اقوام متحدہ میں قراداد پیش کیا تھا
اب قرارداد منظور ہو گیا ہے ...
ہر سال 15 مارچ کو دنیا بھر میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کا عالمی دن منایا جاے گا انشاءاللہ....!
15 مارچ کو دنیا بھر میں دعوت اسلام عام کرنے کیلیے راہیں یموار ہوگئی....
ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ ہورہا تھا جسے خان صاحب نے روکا اور اب اقوام متحدہ میں قراداد منظور کروالیا یہودی ایجنٹ نے....
کپتان ...!
ہم آپکے ساتھ ہیں
#اسامہ_بلتی
#usamabalti
#lstandwithimrankhan

image