2 yrs ·Translate

ہزاروں مولانا فضلو ایک کپتان پر قربان
کبھی ہم اسلام کے حوالے سے عربوں کی طرف دیکھتے تھے آج الحمدللہ عرب ہماری تعریفیں کر رہے ہیں اور کپتان کی وجہ سے پورے پاکستانی قوم کا شکریہ ادا کر رہے ہیں
یاد رہے آج پاکستان کی درخواست پر اسلامی ملکوں ، روس اور چین کے تعاون سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلاموفوبیا کے خلاف قرارداد منظور ہوئی ہر سال 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کے خلاف دن کے طور پر پوری دنیا میں منایا جائے گا۔
#usamabalti

image