2 лет ·перевести

‏تحریک عدم اعتماد کی ناکامی مولانا کی زندگی کیلئے خطرے کی گھنٹی ہو گی سیاسی الٹ پلٹ اور فساد کی کوشش میں ناکامی کے بعد ان کی لاش سے فساد اور انتشار کا کام لیا جا سکتا ہے کیونکہ ٹشو پیپرز استعمال کیلئے ہوتے ہیں ایسے نہیں تو ویسے
مارچ کے بعد 2 مہینے انکی زندگی کو شدید خطرات ہونگے