2 yrs ·Translate
#my_great_leader
‏‎ضد بن گیا ہے عمران خان کو سپورٹ کرنا۔ کیونکہ عمران خان کے مخالفین پر نظر ڈالوں تو سب ملک دشمن، مفاد پرست، نمبر گیم، لالچی سیاستدان ایک ہی پلیٹ فارم پر جمع ہیں. کیا یہ غریب عوام کے لیے نکلے ہیں؟ نہیں یہ صرف اپنے کرپشن اور عیاشیوں کو بحال رکھنے کے لیے ہی اکٹھے ہوئے ہیں۔✌