پاکستان کی میزبانی میں OIC کا اجلاس شروع ہونے والا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلم ممالک کے نمائندے اور وزرا شریک ہو رہے ہیں۔
ایک OIC کا اجلاس میرے قائد محترم میاں محمد نواز شریف صاحب کے دور اقتدار میں سعودی عرب میں منعقد ہوا جس میں میرے قائد کو نا تو خطاب فرمانے دیا گیا نہ لفٹ کروائی اور نہ دنیا کی ساتویں اور عالم اسلام کی اکیلی ایٹمی قوت کا نام تک لیا گیا، جبکہ میرے قائد خطاب کی پرچیاں ویسے ہی لے کر خبسے اور خبس کھا کر واپس تشریف لے آئے اور دنیا جہان میں ملک کا کیسا نام روشن کیا دشمن بھ۔ارت کی اس وقت کی خبریں سماعت فرمائیں