2 yrs ·Translate

ہمارا سیاسی کلچر اور طرز فکر بہت منفی ہوگیا ہے ہم جس کے حامی ہیں اس کی ہر چیز ہمیں بھلی لگتی ہے ، جس کے مخالف ہیں اس کی ہر چیز میں خرابی ہی نظر آتی ہے
بحیثیت قوم یہ رویہ بہت نقصان دہ ہے اور ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے